Jobs

    Online ناظرہ قرآن مجید tutor - Gulshan-e-Iqbal, Pakistan - TeacherOn

    TeacherOn
    TeacherOn Gulshan-e-Iqbal, Pakistan

    Found in: beBee S2 PK - 5 days ago

    Default job background
    Part time
    Description
    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    میرا تعلق کراچی سے ہے میں حافظ قرآن ہوں اور عربی بھی اچھی طرح جانتا ہوں ۔
    مجھے ضرورت ہے اسٹوڈنٹس کی جو مجھ سے قرآن سیکھے ،اور عربی زبان سیکھیں ۔
    ناظرہ قرآن مجید بھی سکھایا جاتا ہے اور حفظ بھی کرایا جاتا ہے ۔
    ناظرہ تجوید کے قواعد کے مطابق پڑھایا جاتا ہے ۔
    اور عربی زبان اچھی طرح سکھائی جاتی ہے

    Level: Intermediate

    Gender Preference: None

    Meeting options:
    Available online - via skype etc.