
Sajid Ayub
Learn Quran & nazra, hifz with me
Agriculture
About Sajid Ayub:
میرا نام ساجد ایّوب ساجی ہے الحمدللہ عالمِ دین بھی ھوں اور چھ 6 سال سے قرآن مجید پڑھا رہا ھوں آنلائن پڑھانے کا بھی 2 سال کا تجربہ ھے
الحمد للّہ! ھر طالبِ علم کو خصوصی توجہ دی جاتی ھے
Experience
الحمد للّٰہ 6 سال پہلے دورۂ حدیث مکمل کیا تب سے امامت وخطابت کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں
Education
الحمد للّہ 2005 میں میٹرک پاس کرنے کے بعد دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ڈگری کالج تلہ گنگ میں ایف اے کلیئر کیا
دارِ ارقم سکول میں بھی 1 سال قرآن مجید اور اسلامیات پڑھائی